اِعجاز المسیح — Page 130
اعجاز المسيح ۱۳۰ اردو تر جمه آمنوا وعملوا الصالحات مؤمنوں اور اعمال صالحہ بجالانے والوں سے یہ ليستخلفنهم في الأرض بالفضل وعدہ فرمایا ہے کہ وہ اپنے فضل وعنایت سے انہیں والعنايات۔كما استخلف الذين اس زمین میں اُسی طرح خلیفہ بنائے گا جس طرح من قبـلهـم مـن أهـل الـصــلاح والتقاة۔فثبت من القرآن أن الخلفاء اُس نے اُن سے پہلے نیکوکاروں اور تقویٰ من المسلمين إلى يوم القيامة شعاروں کو خلیفہ بنایا تھا۔پس قرآن سے یہ ثابت وانه لن يأتى أحد من السماء بل ہو گیا کہ روز قیامت تک مسلمانوں میں سے خلفاء يُبعثون من هذه الأمة۔ومالك آتے رہیں گے اور یہ کہ آسمان سے ہرگز کوئی نہیں ﴿۱۷﴾ لا تؤمن ببيان الفرقان۔أَتَرَكُتَ آئے گا بلکہ اسی امت سے مبعوث ہوں گے۔تجھے کیا ہو گیا ہے کہ قرآنِ کریم کے بیان پر ایمان نہیں من العرفان۔وقد قال الله مِنكُمُ۔وما قال "من لاتا۔کیا تو نے کتاب اللہ کو چھوڑ دیا ہے یا پھر تم میں بني إسرائيل۔وكفاك هذا إن عرفان کا کوئی ذرہ باقی نہیں رہا۔اللہ نے مِنكُم كنت تبغى الحق وتطلب فرمایا ہے مِنْ بَنِي إِسْرَائِیل نہیں فرمایا۔اگر تو حق الدليل۔أيها المسكين اقرء کا متلاشی اور دلیل کا طلب گار ہے تو تیرے لئے كتاب الله أم ما بقى فيك ذرّة القرآن ولا تمش كالمغرور ولا یہی کافی ہے۔اے مسکین ! ( گولڑوی) قرآن پڑھ تبعد من نور الحق لئلا يشكو منك إلى الحضرة سورة الفاتحة اور مغرور کی طرح نہ چل ، نور حق سے دور نہ ہوتا کہ وسورة النور۔اتق الله ثم اتق سورۃ فاتحہ اور سورۃ نور اللہ کے حضور تیری شکایت نہ الله ولا تكن أوّل كافر بآیات کریں۔اللہ سے ڈر اور پھر اللہ سے ڈراورسورۃ نور النور والفاتحة۔لكيلا يقوم اور فاتحہ کی آیات کا اولین کافر نہ بن تا تیرے عليك شاهدان فی خلاف حضرت باری میں دوگواہ نہ کھڑے ہو الحضرة۔وأنت تقرأ قوله وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ ! جائیں۔اور اس کا قول وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ وتقرأ قوله لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ ففكّرُ آمَنُوْا مِنْكُمُ اور اس کا قول لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ تم ، ۲ (النور : ۵۶)