اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 163

اِعجاز المسیح — Page 110

اعجاز المسيح 11 + اردو ترجمہ لأنه زمان يُحيى فيه الدين۔کیونکہ اس زمانے میں دین زندہ کیا جائے گا۔اور وتحشر الناسُ ليقبلوا بالیقین لوگوں کو اکٹھا کیا جائے گا تا کہ وہ یقین کے ساتھ ولا شك ولا خلاف أنه رَبَّى قبول کریں۔اس میں کوئی شک نہیں اور نہ کوئی زماننا هذا بأنواع التربية۔اختلاف کہ اس نے ہر نوع کی تربیت سے ہمارے وأرانــــا كثـيــرا مــن فـيــوض | اس زمانے کی پرورش فرمائی اور ہمیں رحمانیت الرحمانية والرحيمية۔كما ۱۴۴ والرسل۔وأرباب الولاية اور رحیمیت کے فیوض اسی طرح بکثرت دکھائے أرى الســابــقـيـن مـن الأنبيـاء جس طرح اُس نے گزشتہ نبیوں ، رسولوں ،اولیاء اور دوستوں کو دکھائے۔باقی رہی ان صفات میں والخلة۔وبقيت الصفة الرابعة من هذه الصفات۔أعنى التجلی سے چوتھی صفت تو اس سے مراد خدا تعالیٰ کی وہ الذي يُظهر في حلة ملك أو تجلى ہے جس کا ظہور بادشاہ یامالک کے لباس میں مالك فى يوم الدين جزاء سزا دینے کے لئے یوم الجزاء میں ہوگا۔اور للمجازات۔فجعله للمسيح اُس نے اس تجلتی کو مسیح موعود کے لئے معجزات کی طر الموعود كالمعجزات۔وجعله ح بنایا اور اسے ( مسیح موعود کو ) غیبی تائیدات اور حَكَمًا ومظهرًا للحكومة | نشانات کے ساتھ حکم اور آسمانی بادشاہت کا السماوية بتأييد من الغيب مظہر بنایا۔اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی تفسیر کے وقت تو والآيات۔وستعلم عند تفسیر اس حقیقت کو جان لے گا۔یہ جو کچھ میں نے کہا أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ هذه الحقيقة۔ہے اپنے نفس سے نہیں کہا بلکہ یہ نکات دقیقہ مجھے وما قلت من عند نفسى بل میرے رب کی جناب سے عطا کئے گئے ہیں۔جو أعطِيتُ من لدن ربي هذه شخص ان نکات پر پورا تذبر کرے گا اور ان النكات الدقيقة۔ومن تدبرها حق التدبر وفكر في هذه نشانات پر غور وفکر کرے گا تو وہ جان جائے گا کہ الآيات علم أن الله أخبر فيها الله تعالیٰ نے اس میں مسیح موعود اور اُس کے اُس عن المسيح ومن زمنه الذي هو زمانے کے بارے میں خبر دی ہے جو برکات