ابن مریم

by Other Authors

Page 20 of 270

ابن مریم — Page 20

۲۰ حضرت عیسی پر جو الزام عائد ہوتا ہے اسے دور کر کے دکھائیں۔اول : یہ ان کا فیصلہ فراست صحیحہ سے نہیں ہوا۔اور یہا دوسرے : معاذ اللہ وہ جھوٹے نبی ہیں کیونکہ ایلیا تو آسمان سے آیا ہی نہیں۔وہ کہاں سے آگئے ؟ اس صورت میں فیصلہ یہودیوں کے حق میں صادر ہو گا اس کا جواب ہمارے مخالف مسلمان ہم کو ذرا دے کر تو دکھائیں۔۲ سلاطین۔۲ : ۱۱ میں یہ لکھا ہے کہ ( ملفوظات۔جلد ۴ صفحہ ۲۷) ”دیکھو میں اپنے رسول کو بھیجوں گا اور وہ میرے آگے راہ درست ایلیا بگولے میں آسمان پر چلا گیا۔اور حضرت ملا کی نے یہ پیش گوئی فرمائی کرے گا"۔اور پھر لکھا ہے ہے۔" (ملاکی ۱:۳) دیکھو خداوند کے بزرگ اور ہولناک دن کے آنے سے پیشتر میں ایلیا نبی کو تمہارے پاس بھیجوں گا۔(ملاکی ۵:۴) ان دونوں نوشتوں میں آسمان پر جانے اور واپس آنے کا واضح ذکر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آنے سے قبل حضرت ایلیا کا آنا یہود کا مسلمہ عقیدہ تھا اور اسی عقیدہ کی وجہ سے وہ پہلے ایلیا کی آمد کے منتظر تھے۔حضرت ملا کی اور حضرت یسعیاہ نے یہود میں یہ عقیدہ راسخ کر دیا تھا کہ ایلیا مسیح سے قبل اس