ابن مریم — Page 101
te (x) چله مسیح موسوی ور منشور - چار تقریریں۔صفحہ ۲۲۱) حضرت عیسی علیہ السلام نے عبادت و ریاضت کی خاطر چالیس دن تک خلوت نشینی اختیار کی۔لکھا ہے۔پس وہ ہر دن کا کنارہ چھوڑ کر روح القدس کی رہنمائی سے ایک بیابان میں داخل ہوا اور چالیس روز تک ریگستانی وادیوں اور پہاڑوں میں گشت کرتا رہا۔وہاں اس کے دل میں ایسے خیالات اور ایسی تحریکیں پیدا ہوئیں کہ وہ ان میں محو ہو کر اپنا کھانا پینا بھول گیا۔te ( حیات ایج۔صفحہ ۷۹ ) مسیح محمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بھی چالیس روز کے لئے دنیا سے انقطاع کر کے عبادت و ریاضت کی خاطر خلوت نشینی اختیار کی۔لکھا ہے: ۱۸۸۶ء کے شروع میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام خدائی منشاء کے ماتحت ہوشیار پور میں تشریف لے گئے جو قادیان سے قریبا چالیس میل مشرق کی طرف واقع ہے اور پنجاب کے ضلع کا صدر مقام ہے۔یہاں آپ نے چالیس دن تک ایک علیحدہ مکان میں جو آبادی سے کسی قدر جدا تھا عبادت اور ذکر الہی میں وقت گزارا۔۔آپ کی یہ خلوت نشینی اعتکاف کارنگ رکھتی تھی۔ان ایام میں آپ پر بہت سے انوار سماوی کا انکشاف ہوا۔" (سلسلہ احمدیہ - صفحہ ۳۶) و (سیرت المہدی۔روایت (۸۸)