ابنِ سلطانُ القلم

by Other Authors

Page 208 of 298

ابنِ سلطانُ القلم — Page 208

ابن سلطان القلم ~ 208 66 ~ نظمیں بھی شاید ایک ہی کتاب ہو۔اسی طرح ممکن ہے کہ ”ملت اور قومی معاملات کو دوسری فہرست میں اختصارا محض ”ملت“ کے نام سے درج کر دیا گیا ہو۔اگر ایسا ہو تو آپ کی کتب کی تعداد ۵۶ ہو جائے گی، لیکن خاکسار کے اس خیال کی تصدیق اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ سب کتب دستیاب ہوں۔بہر حال سر دست سب نام ذیل میں پیش کیے جاتے ہیں۔ان میں سے جن کا سنہ اشاعت معلوم ہو سکا ہے وہ بھی ساتھ درج کر دیا گیا ہے: استی و پنوں (پنجابی) ٢- تبين الحق ۳- مرآة الخيال (۱۸۸۲) ۴- صدائے الم (اپریل ۱۸۸۶) ۵- معیار ے اخلاق احمدی ۶- اصول ۸- ریاض الاخلاق (۱۹۰۰) ۹ - سراج الاخلاق (۱۹۰۳) ۱۰- رفیق ۱۱- فرحت (۱۸۹۰) ۱۲- صداقت (۱۸۹۳) ۱۳۔دل نواز ۱۴۔نظم خیال ۱۵- بزم خیال ۱۶- راز الفت ۱۷ - الفت ۱۸-دل سوز ۱۹- فن شاعری (۱۹۰۷) ۲۰ - امثال (مئی ۱۹۱۱) ۲۱۔مشیر باطن ۲۲- اساس الاخلاق ۲۳ - زمینداره بنک (۱۹۰۳) ۲۴- حیات صادقہ