ابنِ سلطانُ القلم — Page xii
174 176 177 178 179 179 180 182 183 183 184 185 186 186 187 187 188 189 189 190 192 فصل دوم مختلف رسائل واخبارات کی آراء اور تبصرے تمام خیابان گلزار علم آپکی تراوش قلمی کے رہین منت زر کاری دارد۔آپ کے مفید علمی اور محققانہ مضامین کی شہرت نہایت اعلیٰ درجے کے عالمانہ خیالات دماغ نکتہ آفرین اور قلم ندرت رقم آپ کا نام علمی وادبی دنیا میں محتاج تعریف نہیں بہارِ تعلیم کی کرشمہ آرائیوں کی تصویر کشی کہنہ مشق اور شہرہ آفاق سحر نگار ائق تقلید فلسفیانہ قابلیت اور معقول مذاق مفید فاضلانه و محققانه مضامین آپ کی عالی قدر علمی یادگاریں اردو کا سرمایہ صحیح اور غور کرنے والا دماغ بالغ نظری، نکته سنجی، دقیقه شناسی فاضل اور واقف کار مضمون نگار دلکش اور لاجواب مضامین اردو انشا پردازی کے روح رواں۔زود نگاری کی ایک مثال فلسفیانہ مضامین لکھنے میں بے مثال شہرت اس کا قائم مقام آیا نہ پھر محسن اردو اردو کا ایک بھلایا ہو ا صاحب قلم