مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 713 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 713

۷۱۲ چھٹے صاحب نے کہا اسلام و دعا) ہمارے تو سارے کالم دعاؤں سے ہی چلتے ہیں۔میں آج کل ان کی بڑی خاص ضرورت درپیش ہے۔خاص کہ میرا تو سارا کام دعاؤں سے ہی ہوتا ہے۔دعاؤں سے بیٹا نصیب ہوا۔دعاؤں سے مقدمے سے خلاصی ہوئی۔دعاؤں سے ملازمت ملی۔ہمارا تو سارا انحصار ہی دعاؤں پر ہے۔اب فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔اس کے لئے دعا فرمائیے۔ساتویں صاحب نے فرما با سلام و دعا) دعا ضرور فرمانا۔دعا۔درد دل کی دعا۔یہ کہ کہ آگے چلے گئے۔مگر پھر پلیٹے۔اور ہاتھ پکڑ کر کہنے لگے کہ سخت حاجت ہے دعا کی۔اچھا وعدہ کریں کہ ضرور کریں گے۔میں آپ کا ہاتھ نہیں چھوڑوں گا۔جب تک آپ مجھ سے پکا وعدہ نہیں کہ لیں گے۔آپ کو معلوم ہے میرے ہاں بیٹیاں ہی بیٹیاں ہیں۔اولاد نرینہ کے لئے توجہ فرمائیں۔ان ساتوں احباب کا جواب یہ ہے کہ ان کے اس مظاہرے پر اور ان کی وجہ سے جو حالات پیدا ہو گئے ہیں، ان پر اہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں کہتے ہیں۔دُعا کی حقیقت گھر سب سے پہلے میں اپنی پوزیشن صاف کرنا چاہتا ہوں تا کہ کسی شخص کو دھوکہ نہ لگے۔د کا ان عظیم الشان نعمتوں میں سے ہے جن سے فیج اعوج نے (-) کو بالکل محروم کر دیا تھا۔اور پھر حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے اس نعمت سے ہم کو مالا مال کیا۔دعا ہمارے لئے اس سے زیادہ قوت اور سہارا ہے۔جتنا ایک چھوٹے بچے کے لئے اس کا رونا اور چیچنا۔اپنی ماں کو بلانے کے لئے۔دعا خدا سے ملنے کا اس پر ایمان لانے اور اس ایمان کو قائم رکھنے کا ایک یقینی وسیلہ ہے۔دُکھا اللہ تعالی کی ہر صفت کو جوش میں لانے کا ایک ذریعہ ہے۔دُعا عبادت ہے بلکہ عبادت کا مغرد ہے۔دُعا کے بغیر خدا اور ہندسے کا کوئی تعلق قائم ہو