مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 684
۶۸۳ ہوتی ہیں۔پس خدا تعالیٰ کے حکم کے مقصد کو جو قربانی کے گوشت کے متعلق ہے پورا کرنے والے ہو۔اس میں سے خود کھاؤ تمہارے دوست بھی کھا سکتے ہیں۔عمر جین کا حق صراحتاً مذکور ہے اور مقلاً بھی وہ اس کے زیادہ حصہ کے مستحق ہیں۔ان کو نہ بھولو۔ان کا پور احتقی ان کو پہنچاؤ (الفصل یکم دسمبر ۱۹۴۲ء)