مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 666
۶۶۵ کلمہ طیبہ لا اله الا الله محمد رسُولُ الله نہیں کوئی محبوب تیرے سوا نہیں کوئی مطلوب تیرے سوا نہیں کوئی مقصود تیرے سوا نہیں کوئی معبود تیرے سوا پیارے ترا نام اللہ ہے خلائق کا تو ہی شہنشاہ ہے ہر اک عیب سے پاک ہے تیری ذلت ستائیش کے قابل ہیں جبل صفات کریں تاکہ بندے سعادت و صبول محمد کو بھیجا بنا کر رسول بخار دل ص ۱۲)