مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 651
۶۵۰ ایک مصلحت اس گنتی کی یہ بھی ہے کہ یہ عدد موجودہ زمانہ سے خاص تعلق رکھتا ہے۔عرب میں دش ، نشر یا نتو وغیرہ کے اعداد نمایاں تھے۔مگر آج کل اکثر چیزوں کی۔گفتی در حین اور گریس کے حساب سے ہوتی ہے۔اب جو یہ درود آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ ہم کے حضور میں درجن درجن کے حساب سے بکثرت جاتے ہوں گے تو حضور نے ضرور پوچھا ہوگا کہ یہ نئے بارہ بارہ درددوں کے لئے بنڈل بکثرت کہاں سے آرہے ہیں۔فرشتوں نے عرض کیا ہو گا کہ حضور یہ جماعت احمدیہ کا امام بجوار ہا ہے۔تو جیسا کہ ہر نئی چیز ایک لطف اپنے اندر رکھتی ہے حضور نے بھی یقینا ایک خوشی محسوس کی ہوگی۔اور حضور کی یہ خوشی بھی ہمارے لئے ایک نعمت ہے۔تیسری خصوصیت یہ ہے کہ بارہ دفعہ بیج یا در دو پڑھنے میں خود پڑھنے والوں کے لئے ایک بڑی آسانی اور سہولت ہے۔آپ اپنے انگوٹھے سے اگر اپنی چار انگلیوں کے پوروں پر گنتی کریں گے تو معلوم ہوگا کہ وہ بارہ پور سے ہیں۔اور نچوں اور عورتوں تک کے لئے یہ گنتی گنتی نہایت آسان ہے۔بعض دیہاتی یا سادہ طبیع آدمی تو ہیں۔تک کی گفتی بھی نہیں کر سکتے۔ان کے لئے ایک ہاتھ کی انگلیوں کے پوروں پر اپنے انگوٹھے کی مد سے یہ دو پورا کرنا نہایت آسان ہو گیا ہے۔پس اس طرح عام لوگوں کے لئے بہت سہولت ہو گئی ہے۔اروز یہ الفضل محکم جوان ۱۹۴۲ء)