مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 573 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 573

۵۷۲ روایت ۵۵۴ حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) صدقہ میں جانور کی قربانی بہت کیا کرتے تھے گھر میں کوئی بیمار ہوا یا کوئی مشکل درپیش ہوئی یا خود یا کسی اور نے کوئی منذر خواب دیکھا تو فوراً بکرے یا مینڈھے کی قربانی کرا دیتے تھے۔زلزلہ کے بعد ایک دفعہ قالباً مفتی محمد صادق کے لڑکے نے خواب میں دیکھا کہ قربانی کرائی جائے جس پر آپ نے چودہ بکرے قربانی کرا دیئے۔غرضیکہ ہمیشہ آپ کی سنت یہی رہی ہے۔اور فرماتے تھے کہ ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی تھی۔روایت ۶ قریات ایک گول کمرہ ہی مہمان خانہ ہوتا تھا۔پھر اس میں پریس آگیا۔جب یہاں مہمان خانہ تھا تو یہیں کھانا وغیرہ کھلایا جاتا تھا۔اور کا تب بھی اسی جگہ مسودات کی کا پیاں لکھا کرتا تھا۔اور حضرت صاحب کا ملاقات کا کمرہ بھی یہی تھا۔ان دنوں میں مہمان بھی کم ہوا کرتے تھے بیشہ میں حضرت والد صاحب بینی میر نا صرنواب مصاب پنشن لے کر قادیان آگئے۔اور چونکہ اس وقت پر ہیں اور مہمانوں کے لئے فصیل قصبہ کے مقام پر مکانات بن چکے تھے۔اس لئے میر صاحب گول کمرہ میں رہنے لگے اور انہوں نے اس کے آگے دیوار روک کر ایک چھوٹا سا محسن بھی بنا لیا۔روایت ۲ - حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) عموما رات کو سونے سے پہلے دلوایا کہ تے تھے کبھی خود باہر سے خدام میں سے کسی کو بلا لیتے تھے مگر اکثر حافظ معین الدین عرف ما تا آیا کرتے تھے۔ہمیں بھی سوتے وقت کئی دفعہ دہانے بیٹھ جایا کرتا تھا۔ایک دفعہ فرمانے لگے میاں تم نے مدت سے نہیں دیا یا۔آؤ آج ثواب حاصل کر لو۔روایت 42 بعض اوقات گرمی میں حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کی پشت پر گرمی دانے نکل آتے تھے تو سہلانے سے اُن کو آرام آتا تھا۔بعض اوقات فرمایا کیتے۔کہ میاں جنون ، کرو جس سے مراد یہ ہوتی تھی کہ انگلیوں کے پوٹے بالکل آہستہ آہستہ اور نرمی سے پشت پر پھیر و۔یہ آپ کی اصطلاح تھی۔