مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 546 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 546

الام کھانا کھلانے کی بابت آپ کو ایک الہامی حکم ہے یا ایھا النبی المعمو الجائع والمعتر یعنی اسے بنی پھو کے اور سوال کرنے والو کو کھلاؤ۔ادویات آپ خاندانی طبیب تھے۔آپ کے والد ماجد اس علاقہ میں نامی گرامی طبیب گزر چکے ہیں۔اور آپ نے بھی طلب سبقاً سبقاً پڑھی ہے مگر باقاعدہ مطلب نہیں کیا۔کچھ تو خود بیمار رہنے کی وجہ سے اور کچھ چونکہ لوگ علاج پوچھنے آجاتے تھے۔آپ اکثر مفید اور مشہور ادو یہ اپنے گھر میں موجود رکھتے تھے نہ صرف یونانی بلکہ انگریزی بھی۔اور آخر میں تو آپ کی ادویات کی الماری میں زیادہ تر انگریزی اور یہ بھی رہتی تھیں۔آپ کئی قسم کی مقوی دماغ ادویات کا استعمال فرمایا کرتے تھے۔مثلاً کوکا کولا مچھلی کے تیل کا مرکب۔انہیٹن سیرپ اکونین فولاد و غیره احد خواه کیسی ہی تلخ یا بد مزہ دوا ہو آپ اس کو بے تکلف پی لیا کرتے۔سر کے دورے اور سردی کی تکلیف کے لئے سب سے زیادہ آپ مشک یا عبر استعمال فرمایا کرتے تھے اور ہمیشہ نہایت اعلیٰ قسم کا منگوایا کرتے تھے۔یہ مشک خرید نے کی ڈیوٹی آخری ایام میں حکیم محمد حسین صاحب لاہوری موجد مفرح عنبری کے سپرو تھی۔خیر اور شک دونوں مت تک سیٹھ عبدالرحمن صاحب مداسی کی معرفت بھی آتے رہے۔مشک کی تو آپ کو اس شد ضرورت رہتی کہ بعض اوقات سامنے رومال میں باندھ رکھتے تھے کہ جس وقت ضرورت ہوئی خور انکال لیا۔اسیرۃ المہدی حصہ دوم ص ۱۱ تا مت (۱۳)