مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 523 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 523

۵۲۲ LG LG EG EGES تیرے انوار سے روشن جہاں ہے تھرے انوار سے روشن جہاں ہے تیرا فیضان بحر بیکراں ہے تیری تعلیم کی حکمت یہاں ہے تری تبیلیغ مشہورِ زماں ہے ترا روضہ ہے یا باغ جناں ہے تیرا مرکز ہے یا دارالاماں ہے تری اولاد رحمت کا نشاں ہے کوئی ساقی کوئی پیر مغاں ہے تیرا مداح خلاق جہاں ہے کہ تو اسلام کی روح و رواں ہے ہر اک جانب یہی شور و فعال ہے خبرے اے سیما تو کہاں ہے تجھے حق نے عطا کی کھرانی بنی جاتی ہے دنیا قادیانی اُٹھا۔لے کر محمد کے علم کو کلام اللہ کی شان اتم کو کر دلائل سے۔دعا سے معجزوں سے ہلا ڈالا عرب کو اور جسم کو قلم کر دیں حریفوں کی زبانیں چلایا تو نے جب سیف قلم اثر کیسا تھا تیرنے میتھل میں گئے دشمن سبھی ملک عدم کو ہزاروں رحمتیں تجھ پر خدا کی نشاں کیا کیا دکھائے تو نے ہم کو ترے صدقے امام آسمانی غلام احمد نبی قادیانی (نجار دل ۱۳۳)