مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 445 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 445

۴۴۴ لوگوں کے ایثار کی تعریف قرآن مجید میں بھی نازل ہوئی۔( یعنی اسلہ نہم) پیا سے شہید ابو جہل کے ایک بیٹے تھے۔ان کا نام تھا کہ یہ۔وہ بھی فتح مکہ کے زماز تک آنحضرت سے لڑائیاں لڑتے رہے۔آخر واحد خدا کو غلبہ اور بتوں کی شکست دیکھ کہ وہ مسلمان ہو گئے۔اور پیسے پہلے کفر کے جوش میں آپؐ سے دشمنی کرتے تھے مسلمان ہو کہ اس سے بڑھ کر پویش کے ساتھ اسلام کی خدمت کر نے لگے اُنکے مرنے کا قصہ جیب ہے۔ایک جنگ یرموک) میں یہ زخمی ہو کو گرے۔ان کے ساتھ اور مسلمان بھی زخمی پڑے تھے۔جب لوگ ان مجرد حین کو میدان جنگ سے اُٹھا کر لائے تو ان زخمیوں میں سے ایک شخص حارث نے پانی مانگا۔جب پانی آیا تو کریمہ نے پانی کی طرف دیکھا۔حارث نے یہ دیکھ کر پانی لانے والے سے کہا کہ یہ پانی مکرمہ کو پلا دو۔جب محکمہ نے پانی لیا۔تو ایک تیسرے مسلمان نے مین کا نام میاش تھا۔ان کی طرف پیاسی نظر سے دیکھا۔عکر ممر نے پانی بغیر سیکھے واپس کر دیا۔اور لانے والے کو کہا کہ یہ بائی عیبائش کو دے دو جب وہ شخص میباشم کے پاس پانی لے کر پہنچا تو تے ہیں ان کا دم نکل چکا تھا۔وہ مکہ مرض کی طرف مڑا اور پانی لے کر چھکا تو دیکھا کہ وہ بھی وفات پاچکے ہیں۔وہاں سے ہٹ کر وہ حارث کے پاس پہنچا۔معلوم ہوا کہ ان کا بھی انتقال ہو چکا ہے۔انا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ یہ تھی سچی ہمدردی اور ایثار صحابہ کا۔اور یہی وہ لوگ تھے۔جو پہلے دنیا میں بدترین گمراہ اور لوگوں کا حق مار لینے والے اور پانی کے بدلے انسانی جانوں کو تلف کر دینے والے تھے مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نظر نے ان کی کایا پلٹ دی۔اور انہیں خاک سے گندن بنا دیا ، اللهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ۔