ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 824 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 824

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 825 اینٹی مونیم ٹارٹ Antimonium Tart کار بوویچ Carbo Vegetabilis کاسٹیکم پیپر سلف اپی کاک Causticum ڈروسرا Hepar Sulphuris ہائیوسائیمس Ipecac کالی کارب (Kali Carbonicum Drosera Hyoscyamus کالی بائیکروم KaliBichromicum سورا ئینم سليشيا ٹینم نکس وامیکا برائیٹا کارب یو فریزیا اگنیشیا Psorinum Silicea Stannum Nux Vomica Baryta Carb Euphrasia کالی آئیوڈائیڈ سینگونیر یا سینیگا ٹیوبرکولینم لیکیس Kali Iodide Sanguinaria Senega Tuberculinum Conium Capsicum Lachesis Hydrastis Ignatia ہائیڈ راسٹس 3۔ٹانسلز (Tonsils) یعنی گلے کے غدودوں کی ہر قسم کی خرابی بیماری شروع ہوتے ہی ایکونائٹ (Aconite) 1000 + بیلاڈونا (Belladonna)1000 اور آرنیکا (Arnica) 1000 کی چند خوراکیں فوری اثر دکھاتی ہیں۔روزمرہ کی گلے کی خرابیوں میں سلیشیا (6x (Silicea + فیرم فاس (6x(Ferrum Phos کلکیر یا فلور (6x(Calcarea Fluor + کالی میور (6x Kali Mur ملا کر دیں۔بخار کی صورت میں شروع میں نصف گھنٹہ کے وقفہ سے ان کو دہرانا پڑتا ہے۔گلے کے غدودوں کا تفصیلی ذکر نزلہ، زکام، کھانسی اور نزلاتی بخاروں کی بحث کے دوران گزر چکا ہے، اسے ضرور پڑھ لیں نیز اگر بخار کے ساتھ سانس میں بد بو ہو، گلاسو جا ہوا ہو اور نگلنا مشکل ہو تو بپیٹیشیا (Baptisia) اکیلی دوا ہی کافی ہوگی۔