ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 721 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 721

721 تکلیف کے ازالے میں اسے بہت شہرت حاصل ہے۔پاؤں کی ہڈیوں میں درد جس کی وجہ سے قدم زمین پر رکھنا دشوار ہو اور یوں محسوس ہو جیسے زخم بن گئے ہوں۔نیز کلائی میں موچ آنے اور انگلیوں کے کھچاؤ کو دور کرنے کے لئے بھی رونا مفید ہے۔مددگار دوا کلکیریا کارب دافع اثر دوا: کیمفر طاقت 30 سے 200 تک