ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 573 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 573

میلنڈرینم 573 (Kreosotum) سے ملتی ہیں۔وہ بچے جو پڑھ کر سب کچھ بھول جائیں تو ان کے لئے بھی میلنڈرینم بہت مفید ہے۔چھوٹی طاقت میں ہفتہ میں دو تین بار چند ماہ تک استعمال کرانی چاہئے۔طاقت: 30 اور اونچی