ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 361
ڈروسرا 361 کا ایک لمحہ نہیں ملتا۔اگر مریض کو بخار ہوتو وہ جسم میں شدید سردی محسوس کرتا ہے اور کانپتا ہے، چہرہ گرم اور ہاتھ ٹھنڈے ہو جاتے ہیں اور پیاس بالکل غائب ہو جاتی ہے۔ڈروسرا کی کھانسی لیٹنے سے، ہنسنے سے گانے سے اور بستر کی گرمی سے بڑھتی ہے۔دافع اثر دوائیں کیمفر طاقت: 6 یا 30 سے 200 تک