ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 354 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 354

ڈیجی ٹیلس 354 ہے۔چائنا سے اس کی موافقت نہیں ہے۔لہذا انہیں ایک دوسرے کے بعد استعمال کرنے میں احتیاط کرنی چاہئے۔مددگار دواؤں میں کریٹیکس بہت اہمیت رکھتی ہے۔طاقت: 30