ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 297
سائنا 297 مثلاً سر در دیا پیٹ درد شروع ہو جاتی ہیں اور ایسی خبر کے بعد بھی عرصہ تک جاری رہتی ہے۔ایسی تکلیفوں میں سائنا بہت مفید ہے۔اس کی تکلیفیں کھانا کھانے کے بعد، رات کو اور موسم گرما میں بڑھ جاتی ہیں۔دافع اثر دوائیں کیمفر۔کیپسیکم : طاقت: 30 سے 200 تک