حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 607 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 607

556 صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ احمدیت کی پہلی صدی کی تکمیل پر اظہار تشکر اور احمدیت کی دوسری صدی (جو غلبہ اسلام کی صدی ہے) کے شایان شان استقبال کی تیاری کے لئے حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ نے ایک جامع منصوبہ بنا کر اسے ۱۹۷۳ء کے جلسہ سالانہ کے موقعہ پر جماعت کے سامنے پیش کیا۔اور اس کے دوسرے حصے یعنی تعلیمی منصوبے کا اعلان حضور نے ۱۹۷۹ء میں اس وقت فرمایا جب تاریخ اسلام میں آٹھ سو سال کے وقفے کے بعد پہلے احمدی مسلمان سائنس دان عبد السلام نے فزکس میں دو امریکی سائنسدانوں کے ساتھ عالمی اعزاز "نوبل انعام " حاصل کیا۔غلبہ اسلام کی آسمانی مهم صد ساله جوبلی - کے ساتھ تعلیمی منصوبے کو منسلک کرنے سے حضور کا منشاء یہ تھا کہ اور یہ کہ 1 "جب تک تعلیمی بنیاد مضبوط نہ ہو کوئی شخص علوم قرآنی سے سے بہرہ ر نہیں ہو سکتا ھے " ” جب انسان اپنے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو جائے تو انسان کی مدد کے لئے خدا اور محمد میر کا قرآن ہی آئے گا اھ۔” ہم اسلام کو اس وقت تک نہیں پھیلا سکتے جب تک یو رو پینوں کو تعلیم کے میدان میں شکست نہ دے دیں صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبے کا اعلان حضرت خلیفۃ المسیح الثالث نے جلسہ سالانہ ۱۹۷۳ء پر جماعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا :۔" حضرت مصلح موعود بھی اللہ کی یہ خواہش تھی کہ جماعت صد سالہ