حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 605 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 605

554 کے بعد پورا ہوا۔چنانچہ حضرت خلیفہ المسیح الثالث" نے مجلس انصار اللہ مرکزیہ ربوہ کے سالانہ اجتماع کے اختتامی خطاب کے دوران ۲۹۔اکتوبر ۱۹۷۸ء کو فرمایا :۔" حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے دعوی سے پندرہ ہیں سال قبل انہوں نے یہ اعلان کیا کہ سارا ویسٹ افریقہ خداوند یسوع مسیح کی جھولی میں ہے اور اب یہ حال ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اور جماعت احمدیہ کی کوششوں میں خدا نے جو برکت ڈالی اس کی وجہ سے مغربی افریقہ میں پانچ لاکھ سے زیادہ عیسائی مسلمان ہو چکے ہیں ۴۹ qee