حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 593 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 593

542 فضل عمر احمد یہ سیکنڈری سکول گوساؤ (F۔O۔Ahmadiyya Secondary School Gosau مذکورہ دونوں سکول قومیائے Nationlized جاچکے ہیں احمد یہ مسلم ہائی سکول اگیا ہے (Ahmadiyya Muslim High School Agbage) آئیوری کوسٹ (IVORY COAST) اس ملک میں ابھی تک سکول نہیں کھولا جا سکا البتہ کوشش جاری ہے ہسپتالوں کی فہرست سیرالیون (SIERALEON) احمد یہ نصرت جہاں کلینک رو کو پر احمدیہ نصرت جہاں کلینک بواجے بو احمد یہ نصرت جہاں کلینک ما سنگبی احمد یہ نصرت جہاں کلینک جو رو غانا (GHANA) (Ahmadiyya N۔J۔Clinic Rokupr) (Ahmadiyya N۔J۔Clinic Boaji-bo) (Ahmdiyya۔N۔J۔Clinic Masingbi) (Ahmadiyya N۔J۔Clinic Joru) احمدیہ ہسپتال اسکورے احمدیہ ہسپتال کو کو فو (Ahmadiyya Hospital Asokore) (Ahmadiyya Clinic Kokufu)