ہجرت سے وصال تک — Page 106
1۔4 کی طرف بلاؤ اور بدی سے روکو، آپ نے اپنے صحابہ سے اس بارے میں مشورہ کیا تو انہوں نے اس دعوت کو پسند کیا اور اور تجویز دی کہ چونکہ حکمران لوگ صرف مہر لگے ہوئے خط کی طرف توجہ دیتے ہیں اس لئے آپ بھی مہر بنوالیں۔بچہ۔اُس زمانے میں مہریں کیسے بنتی تھی۔ماں۔انگوٹھی پر اپنا تمام کھدوا لیا جاتا تھا۔آپ نے بھی چاندی کی انکو بھی پر اپنا نام کھدوایا محمد رسول اللہ اس میں اللہ پاک کے نام کی بڑائی قائم رکھنے کے لئے ترتیب اس طرح دکھی انہوں اپنا نام سب سے آخر میں رکھا۔محمد سنجاری کتاب العلم) بچہ۔کیا یہ انگوٹھی محفوظ ہے۔ماں۔یہ انگوٹھی آپ کی وفات تک آپ کے ہاتھ میں رہی پھر حضرت ابو بکریم اُن کے بعد حضرت عمروہ کے ہاتھ میں رہی۔اُن کے بعد حضرت عثمان و نے اُسے پہنا مگہ ایک دن وہ اُن کے ہاتھ سے کنوئیں میں گر گئی پھر بہت تلاش کے باوجود نہ ملی۔مصر کے بادشاہ مقوقس کے نام کا خط محفوظ ہے اُس کی تقلیس چنتی رہتی ہیں اُس میں اس انگوٹھی کا نقش نمایاں ہے۔عربی میں مہر اور انگوٹھی دونوں کے لئے لفظ قائم استعمال ہوتا ہے۔بچہ۔خطوط میں آپ نے کیا لکھا تھا۔ماں۔میں آپ کو ایک خط کی پوری عبارت سنا دیتی ہوں۔تھوڑی بہت تبدیلی سے اسی مضمون کے خطوط بھیجے گئے۔یہ خطوط محرم سے ہجری مطابق اپریل