حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات — Page 31
حفظ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات 31 مشکل ضرور ہو جاتا جبکہ اس بابرکت طریق سے ایک ہی وقت میں بغیر بوجھ محسوس کیے آسانی کے ساتھ سینکڑوں حفاظ ساتھ کے ساتھ ہی تیار ہوتے چلے گئے اور قیامت تک ہوتے چلے جائیں گے۔انشاء اللہ اک کرم کر پھیر دیے لوگوں کو فرقان کی طرف کہ سنوریچ بر تمثیل تا نیکی کریں سوچ و بچار