حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات

by Other Authors

Page 209 of 222

حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات — Page 209

حفظ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات 209 فرمایا۔اللہ تعالیٰ کے نزدیک نیک کاموں میں زیادہ پسندیدہ کام الحال المرتحل ہے یعنی جو شروع قرآن سے آخر تک تلاوت کرتا ہے (اور ) جب بھی دور مکمل کرتا ہے پھر سے(دوبارہ) شروع کر دیتا ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن پاک کا دور مکمل کرنے کے بعد دوبارہ پہلے پارے سے شروع کرنا چاہیے تا کہ یہ تسلسل قائم رہے اور یہ دور چلتا ر ہے۔کہا جاتا ہے کہ أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُون تک تلاوت کرنا مسنون (سنت) ہے۔لہذا اسی طریقہ پر قرآن کریم کی تلاوت کرنی چاہئے۔الْخَيْرُكُتُه فِي الْقُرْآنِ 66 تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں ہیں “