حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کے الزام کا جواب — Page 12
اس لئے وہاں نکوٹی کی تھی کسی طرح صحیح نہیں ہو سکتی۔پس جب کسر نفسی کا عذر باطل ہوا تو نکوٹی کی نفی کرنے سے مسیح کا اور انسانوں کی طرح غیر معصوم ہوتا بد اہستہ ثابت ہوا۔اسی طرح انجیل کے مطالعہ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ مسیح نے اجنبی عورتوں سے اپنے سر پر عطر ڈلوایا دیکھومتی ہے مرقس ہے ، یوحنا ) یوحنا میں تو یہ بھی لکھا ہے کہ آدھ سیر خالص عطر استعمال اس عورت سے آپ نے کرایا۔اس نے کچھ سر پر ڈالا (مرقص کچھ پاؤں پر ملا۔(یوحنا) لوقا میں تو یہ بھی سکھا ہے کہ ایک عورت نے جو اس شہر کی بد چلن اور فاحشہ عورت تھی مسیح کا پاؤں دھویا پھر اپنے بالوں سے پونچھا پھر انہیں چوما اور ان پر عطری د لوقا ہے - یہ واقعہ صرف لوقا میں ہے۔ظاہر ہے کہ اجنبی عورت بلکہ فاحشہ اور بدمین عورت سے سر کو اور پاؤں کو عوانا اور وہ بھی اس کی بالوں سے ملا جانا کس قدر احتیاط کے خلاف کام ہے اس قسم کے کام شریعیت الہیہ کے صریح خلاف ہیں۔امثال میں کیا خوب لکھا ہے کہ ہے گا نہ عورت تنگ گڑھا ہے اور فاحشہ گہری خندق ہے وہ را ہرن کی طرح گھات میں لگی ہے اور بنی آدم میں بدکاروں کا شمار بڑھاتی ہے" ( امثال باب ۲۳ - فقره ۲۸) (ii) اسی طرح انجیل کے مطالعہ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ معجزہ سے شراب سازی کا کام سے کہ اپنا جلال ظاہر کرتے تھے۔(دیکھو انہیں یوحنا ہے۔یہ