حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کے الزام کا جواب — Page 10
۱۰ کرامتیں اگر بالفرض ہوئی بھی ہوں تو ایسی ہی ہوں گی جیسی مسیح دقبال کی ہونے والی م۳۶ (x) " تیسری انجیل کے آٹھویں باب کے دوسرے اور تیسرے درس سے ظاہر ہے کہ بہتیری رنڈیاں اپنے مال سے حضرت عیسی کی خدمت کرتی تھیں پس اگر کوئی یہودی از راہ خباثت اور بد باطنی کے کہے کہ حضرت عیسی خوشرو نوجوان تھے۔انڈیاں اُن کے ساتھ صرف حرامکاری کے لئے رہتی تھیں اسلئے حضرت عیسٰی نے بیاہ نہ کیا اور ظاہر یہ کرتے تھے کہ مجھے عورت سے رغبت نہیں کیا جواب ہوگا ؟ اور پہلی انجیل کے باب یا نہ دہم کے درس نوزدہم میں حضرت عیسی نے مخالفوں کا خیال اپنے حق میں قبول کر کے کہا کہ میں تو بڑا کھاؤ اور شرابی ہوں پس دونوں باتوں کے ملانے سے اور شراب کی ہستیوں کے لحاظ سے جو کوئی کچھ بدگمانی نہ کرے سو تھوڑا ہے۔اور دشمن کی نظر میں کیسی تن آسانی اور بے ریاضتی حضرت عیسی کی بو بھی جاتی ہے۔منٹ ۲۹۱۰۲ اور بریلوی مسلک کے بانی عظیم البرکت امام اہلسنت مجدد ماته محاضره موید مقت طاہرہ اعلی حضرت مولنا مولوی شاہ احمد رضاخان صاحب قبلہ قادری اپنی کتاب" العطايا الفبوية في الفتاوى الرضویہ جلد اول میں تحریر فرماتے ہیں :- ہاں ہاں عیسائیوں کا خدا مخلوق کے مارے سے دم گنوا کر باپ کے پاس گیا اس نے اکلوتے کی یہ عزت کی کہ اس کی مظلومی و بے گناہی کی یہ داد دی کہ اُسے دوزخ میں جھونک دیا۔اوروں کے بدلے اسے تین دن جہنم میں بھونا۔ایسے کو جو روٹی اور گوشت کھاتا ہے اور سفر سے آکر اپنے پاؤں دھلواکر درخت کے نیچے آرام کرتا ہے۔درخت اونچا اور وہ نیچا ہے