حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسی ؓ

by Other Authors

Page 12 of 13

حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسی ؓ — Page 12

21 20 20 اس کے ساتھ محبت کا سلوک کرتا ہے۔آسماں پر سے فرشتے بھی مدد کرتے ہیں جائے اگر بندہ فرماں تیرا کوئی ہو خلافت کے ساتھ محبت حضرت سیٹھ صاحب کو خلافت کے ساتھ بھی بہت محبت تھی اور خلیفہ وقت کے ساتھ ہی ملتی ہیں۔وفات پائی۔حضرت سیٹھ صاحب نے خلافت ثانیہ کے دور میں 1915 ء میں وفات آپ کی کوئی اولاد نہ تھی مگر آپ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی حضرت سیٹھ صاحب کی طرح اخلاص کے ساتھ وابستگی، محبت اور اطاعت کا تعلق آپ کا طرہ امتیاز تھا۔حضرت اقدس مسیح ووفا عطا فرمائے۔ہمیں بھی ان کی طرح سلسلہ کی خدمت کی توفیق سے نوازے موعودؓ نے صدرانجمن احمدیہ کے جو ٹرسٹی مقرر فرمائے تھے ان میں آپ بھی تھے۔آپ کا انجمن کے تمام ممبران کے ساتھ بہت محبت کا تعلق تھا مگر حضرت خلیفہ صحیح الثانی رحمہ اللہ کی خلافت کے موقع پر جب ان لوگوں نے فتنہ پردازی شروع کی اور جماعت میں تفرقہ پیدا کرنا چاہا اور خلافت کو نقصان پہنچانا چاہا تو آپ نے ان سے قطع تعلق کر لیا اور فوری طور پر بذریعہ تار حضرت خلیفتہ اصسیح الثانی رحمہ اللہ کی کر لی اور آخر عمر تک نہایت محبت اور وفا کے ساتھ اس پر قائم رہے۔حضرت خلیفہ اسی الثانی نے 2 اپریل 1915ء کو انجمن ترقی اسلام کی بنیاد رکھی اور سیٹھ صاحب کو اس کا بھی صدر نامزد فر مایا۔تاریخ احمدیت جلد نمبر 4 ص 143) پیارے بچو! ہمیں بھی حضرت سیٹھ صاحب کے اس نمونہ کو اپنانا ہے۔ہمیشہ خلافت کے ساتھ اپنے آپ کو وابستہ رکھنا ہے کیونکہ تمام برکات خلافت کی اطاعت اللہ تعالیٰ ہم سے بھی راضی ہو جائے۔آمین O