حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 14
14 حضرت مفتی محمد صادق علی اللہ تعالی عنہ آپ کے مقام بلند کے متعلق حضرت صاحبزادہ عبد اللطیف صاحب شہید نے ایک کشف دیکھا تھا جس میں انہوں نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت مفتی صادق صاحب کو آسمان پر دیکھا تھا۔( افضل 7 جنوری 1936 ء )