حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 18 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 18

IA انسان کے لئے مین ممکن ہوتا ہے کہ خود بھی اس کو میں یہ جائے لیکن حضرت خلیفتہ المسیح الثالث کے حالات زندگی پر اگر غور کیا جائے تو یہ بات بھی نمایاں طور پر سامنے آتی ہے کہ آپ نے ہر قسم کے ماحول میں، ہر قسم کے حالات میں اپنے کمر دار کی اعلی نظر خوبیوں کو نمایاں شان کے ساتھ قائم رکھا اور کبھی بھی کسی غلط راہ کو اختیار نہ کیا۔پرچر امتحان کے دنوں میں طالب علم کی سوچ کی رو ایک ہی دھارے پر یہ رہی ہوتی ہے یعنی امتحان میں حصول کامیابی۔اور ہوسٹلوں میں تو یہ کہو اور بھی شدت اختیار کر جاتی ہے۔ایک مرتبہ امتحان سے قبل پرچہ آؤٹ ہو گیا۔ہوسٹل میں بعض طالبعلموں کو اس کا علم ہوا۔اپنی سمجھ کے مطابق آدھی رات کو وہ مار امامہ پہ حاصل کر کے لائے۔اور فخر سے آپ کو پیش کیا۔لیکن آپ نے کہاں مضبوطی کردار اور توکل علی اللہ کا ثبوت دیا۔اور فرمایا :- " میں صرف اس محنت کا صلہ لینے کا حقدار ہوں جو میں نے کی۔جو نمبر مفت ملتے ہوں وہ میں کبھی نہیں لوں گا۔تم نے اپنی سمجھ کے مطابق مجھے فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے اس کے لئے میری طرف سے شکریہ مگر اب مجھے سونے دیجئے۔انگلستان میں حصول تعلیم ۱۹۳۴ء میں حضرت مصلح موعود نے ایک خاص مقصد کے حصول کے لئے آپ کو انگلستان میں مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیجوایا۔وہ مقصد یہ تھا :-