حضرت میر ناصر نواب صاحب ؓ — Page 11
19 18 اس سب کے ساتھ ساتھ آپ بہترین مقرر بھی تھے۔آپ کی تقریر عام فہم ہوا کرتی۔آپ بات کو بڑے اطمینان سے بیان کرتے کہ سننے والا اچھی طرح سمجھ جائے۔حضرت خلیفہ ایح الاول کے دور خلافت میں 1910 ء میں جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر بھی آپ کو تقریر کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔حضرت خلیفۃ اسیح الاوّل کے ساتھ وفاداری حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد جب حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب بھیروی پہلے خلیفہ منتخب ہوئے تو آپ کی تمام تر وفاداریاں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دیگر خدمات سلسله پیارے بچو! اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ حضرت میر صاحب ہر وقت دین کی خدمت میں مصروف رہتے تھے جس طرح کہ آپ پہلے پڑھ چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ بعض خاص قسم کے کام بھی آپ کے سپر د تھے اُن میں سے چند کا ذکر کرتا ہوں۔مدرسہ تعلیم الاسلام کے مینیجر مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان کی تعمیر 1897 ء کے آخر پر ہوئی تھی اور اجراء 1898ء کو ہوا۔اس مدرسہ کے سب سے پہلے مینیجر آپ مقرر ہوئے۔آپ نے اس مدرسہ کو کامیاب کرنے اور ساتھ تھیں آپ کی طرف منتقل ہوگئیں اور حضرت خلیفہ اصبح الاؤل بھی آپ کے کاموں کو بڑی بہتر رنگ میں چلانے کے لئے اپنی تمام تر قوتوں کو صرف کر دیا۔آپ نے ساری زندگی مدرسہ کے عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ایک مرتبہ حضرت خلیفہ امسیح الاول نے آپ کو لکھا۔مکرم معظم حضرت میر صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کے کاموں اور خواہشوں کو دیکھ کر میری خواہش ہوتی اور دل میں بڑی تڑپ پیدا ہوتی ہے کہ جس طرح آپ کے دل میں جوش ہے کہ شفاخانہ زنانہ ،مردانہ،(بیت الذکر ) اور دار الضعفاء کے لئے چندہ ہو اور آپ ان میں سچے دل سے سعی و کوشش فرمارہے ہیں اور الحمد للہ آپ کے اخلاص صدق و سچائی کا نتیجہ نیک ظاہر ہورہا ہے اور ان کاموں میں آپ کے ساتھ والے قابل شکر گزاری سے پر جوش ہیں۔ہمارے اور تمام کاموں میں سعی کرنے والے ایسے ہی پیدا ہوں۔وَمَاذَلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزِ “ 66 نورالدین 30 اپریل 1909ء (حیات ناصر صفحہ 71) ساتھ بڑی دلچسپی دکھائی۔ناظم تعمیرات جب مدرسہ تعلیم الاسلام جاری ہوا تو جہاں آپ مینیجر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے وہاں آپ ناظم تعمیرات بھی مقرر ہوئے۔اس وقت جس جگہ پر جامعہ حمدیہ کی پختہ عمارت ہے یہاں تعلیم الاسلام اسکول کی کچی اینٹوں کی عمارت تعمیر کروانا آپ ہی کا کام تھا۔آپ نے اس کام کے لئے رات دن محنت کی اور بڑی عمدگی کے ساتھ اس کام کو سرانجام دیا۔افسر بہشتی مقبره آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے باغ کی درستی کی طرف خاص توجہ دی۔وہاں بہت سے درخت لگائے۔آموں کی مختلف قسمیں لاکر لگائی گئیں۔پھر بہشتی مقبرہ میں کنواں بھی آپ ہی نے کھدوایا تھا تا اس کے ذریعہ سیرابی کا کام ہو سکے۔اسی طرح جس وقت زلزلہ کے