حضرت مولوی شیر علی ؓ

by Other Authors

Page 10 of 22

حضرت مولوی شیر علی ؓ — Page 10

مجبور کریں ان کو اطلاع دیئے بغیر فور اچٹھی کو پھاڑ دیا۔قادیان ہجرت قادیان آنے کے بعد آپ قادیان کے ہی ہور ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مبارک دور میں قادیان تشریف لائے اور پھر سوائے اس کے کہ آپ کو کسی کام کی غرض سے قادیان سے باہر بھجوا دیا گیا ہو آپ نے قادیان کی مبارک بستی سے دور ہونا گوارا نہ کیا۔تقسیم ملک کے وقت حضرت خلیفہ اسیح الثانی کے حکم پر لاہور آگئے اور وہیں پر وفات پائی۔00000 در کادر کا دریا در کا 10