حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اسلوبِ جہاد — Page vi
سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سو میں حکم دیتا ہوں کہ جو میری فوج میں داخل ہیں وہ ان خیالات کے مقام سے پیچھے ہٹ جائیں دلوں کو پاک کریں اور اپنے انسانی رحم کو ترقی دیں اور دردمندوں کے ہمدرد بنیں۔زمین پر صلح پھیلا دیں کہ اس سے ان کا دین پھیلے گا۔( مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحه ۲۳۳)