حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 5 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 5

شانی خلافت ثالثہ خلیفہ خُدا نے جو تم کو دیا ہے عطاء الہی ہے فضل خدا ہے یہ مولا کا اک خاص احسان ہے وجود اس کا خود اسکی بریان ہے خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں پر ترانہ ہے محمود کا زمانہ ، زمانہ ہے محمود کا ر حضرت سیدہ نواب مبار ک بیگم صاحبہ الفضل هم ا پریل ۱۹۰۰ اول)