حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 21
کے حق میں مجو بانہ نعرے بھی لگتے ہیں لیکن جب ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ بلند ہو تو ایک احمدی کی روح کی گہرائیوں سے نکلنے والا عمار خانہ نعرہ ہی سر ہے زیادہ بلند ہونا چاہیئے کے لئے مقام محمد یتے کے اس حقیقی عرفان ہی کا نتیجہ تھا کہ حضرت خلیفتہ اسیح الثالث نے اپنی پوری عمر خاتمیت محمدمی کی عظیم تخلیات سے پوری دنیا کو بقعہ نور بنانے کے لئے وقف کر دی اور اپنے رب کریم کے حضور یہ دعائیں کرتے ہوئے اپنی سجدہ گاہ آنسوؤں سے تر کئے رکھی کہ :۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہر دل میں موجزن ہوا اور ہر طرف سے خدا تعالیٰ کی حمد اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کی آوازہ توسیع انسانی کے کان میں پڑ رہی ہوا سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس عالمگیر روحانی حکومت کے قیام ہی کیلئے آپ نے ۱۹۷۷ء سے ۱۹۸۰ ء تک بیرونی مالک کے چھ انقلاب انگیز سفر اختیار کئے۔آپ کا آخری سفر جو چودھویں صدی ہجری کے آخندی سال (۱۴۰۰ ھ بمطابق ۱۹۸۰ء) میں ہوا۔پورے چار ماہ کا تھا۔اس سفر کے دوران آپ نے یورپ، افریقہ اور امریکہ کے تیرہ ممالک میں حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کی پوری شان سے منادی فرمائی اور ان ممالک کے غیر مسلم دانشوروں ، سلاسفروں صحافیوں عظیم روحانی تجلیات فن : ه: - "المصابیح ص۳۵