حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 19
19 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شاہ لولاک قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں :- محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ہر دو جہان میں سب سے بالا ہے۔لولاک لما خلقت الافلاك له وو اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود منصوبہ باری تعالے میں نہ ہوتا تو اس کائنات کو بھی پیدا نہ کیا جاتا۔۔۔۔۔۔۔آدم سے لیکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت تک جتنے انبیاء، علماء ، اولیاء ، قطب اور بزرگ گزرے ہیں سب نے آپ سے فیض لیا ہے لیکن آپ پر کسی کا احسان نہیں ہے نہ لے شان محمد یتے کا دلکش نقشہ آپ کی زبان مبارک سے سینیئے۔فرمایا :- مقام محمدیت عرش رب کریم ہے اور عرش رب کریم کے بعد کسی شیئی کا تصور ہی ممکن نہیں ہے گویا آپ کے بعد کسی نبی کے آنے کا سوال ہی نہیں ہے کیونکہ اس ارفع روحانی مقام کے بعد کوئی رفعت ممکن ہی نہیں “ سے اس سلسلہ میں آپ نے یہ نہایت پر شرکت اعلان بھی فرمایا کہ :۔مقام محمد یت کی جو معرفت ہمیں حاصل ہے۔آج وہ ہمارے ه :- اسلام مذہبی آزادی اور آزادی ضمیر کا ضامن ہے۔مثا : : "ہمارے عقائد سے آزاد کشمیر اسمبلی کی ایک قرار داد پر تبصر