حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ — Page 14
25 24 شائع شدہ ہے۔آپ کے خطبات کا مجموعہ ”خطبات طاہر“ کے نام سے شائع ہونا شروع ہو گیا ہے۔علاوہ ازیں ہزار ہا گھنٹوں پر مشتمل درس القرآن، ترجمۃ القرآن، مجالس سوال وجواب کی ویڈیوز اور CDs کی شکل میں آپ نے ہمیں بہت بڑا علمی خزانہ عطا فرمایا ہے۔آپ کی چند تصنیفات کے نام درج ذیل ہیں:۔وصال ابن مریم مذہب کے نام پر خون ربوہ سے تل ابیب تک پر تبصرہ ورزش کے زینے سوانح فضل عمر جلد اول دوم ز حق الباطل 66 22 اپریل 2003ء کو حضرت مرزا مسرور احمد صاحب خلیفہ اسیح الخام ایدہ اللہ منتخب ہوئے۔آپ نے حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالی کی نماز جنازہ پڑھائی جس میں دنیا بھر سے ہزاروں احمدی شریک ہوئے۔آپ کی تدفین امانتاً اسلام آباد (ٹلفورڈ ) لندن میں ہوئی۔جبکہ بہشتی مقبرہ ربوہ میں آپ کا یادگاری کتبہ نصب کیا گیا ہے۔پیارے بچو! یہ تھے ہمارے پیارے آقا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ المسیح الرابع کے مختصر حالات زندگی۔آئیے اب آپ کی عادات و خصائل کی ایک جھلک آپ کو دکھاؤں تا کہ آپ کی اعلی شخصیت کے چند پہلو آپ کو معلوم ہوسکیں۔Christianity a Journey from Facts to Fiction, Islam's Response to Contemporary Issues, Revelation, Rationality, Knowledge and Truth۔وفات آخر بھر پور اور کامیاب زندگی گزارنے کے بعد آپ لندن، انگلستان میں 19 اپریل 2003ء کو 75 سال کی عمر میں لندن میں اپنے مولا کے حضور حاضر ہو گئے۔انا لله و انا اليه راجعون۔