حضرت حافظ روشن علی صاحب ؓ

by Other Authors

Page 69 of 69

حضرت حافظ روشن علی صاحب ؓ — Page 69

136 Printed by Raqeem Press Islamabad U۔K۔135 أَنْجَيْتَنَا مِنْ شَرِّ قَوْمٍ هَالِكِ تو نے ہمیں خلاصی دی ایک ہلاک ہونے والی قوم کی شرارت سے وَهَدَيْتَنَا قِبَلِ الْإِلَهِ بِشَفْقَةٍ اور شفقت سے ہمیں حقیقی معبود کی طرف راہنمائی کی وَمُدَرِّجَ كَرِهَ الْكُمَاةُ نِزَالَهُ اور بہت سے بڑے بڑے بہادر کہ زبردست بھی ان کے مقابلے کو نا پسند کرے لَمَّا دَعَوُتَ مُحَارِبا بِالْقُدْرَةِ جب کہ تو نے زور کے ساتھ لڑنے کے لئے اُسے بُلایا تَرَكَ الْقِتَالَ وَ فَرَّ مِثْلَ نَعَامَةٍ چھوڑ دیا اس نے لڑائی کو اور شتر مرغ کی طرح بھاگا وَضَعَ السَّلَاحَ هُنَاكَ خَوْفٌ الْمِحْنَة اور محنت کیخوف سے اپنے ہتھیا روہیں پھینک دیئے اَنتَ الْمُظَفَّرُ وَالْكِمَى بِاَرْضِنَا تو ہی بہادر اور تُو ہی کامیاب ہماری سرزمین میں ہے مِنْ بَيْنِ ابْطَالِ تَفِمُّى بِنُهُبَةٍ تو ہی بڑے پہلوانوں کے درمیاں سے مال لے کر واپس آتا ہے۔“ (البدر مورخہ یکم دسمبر ۱۹۰۴ء صفحه ۶ - ۷ )