سیرت حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا

by Other Authors

Page 28 of 28

سیرت حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا — Page 28

51 ( مامور ) کے لیے چن لے۔اپنی خاص نعمت کا خطاب دے کر اپنے ( مامور ) کو عطا کر دے۔“ آخر میں لکھتی ہیں:۔” میری ماں تو ایک بے بدل ماں تھیں ، سب احمدیوں کی ماں۔وہ تو آب خاموش ہیں مگر ہم جب تک خدا ان سے ملائے گا نہیں ان کی جدائی کی کھٹک برا بر محسوس کرتے رہیں گے۔“ عمر بھر کا چیش جاں بن کر یہ تڑپائے گی وہ نہ آئیں گی مگر یاد چلی آئے گی نام کتاب سیرت حضرت اماں جان