سیرت حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا

by Other Authors

Page 1 of 28

سیرت حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا — Page 1

حضرت اماں جان حضرت اماں جان کو ہماری تعریف کی حاجت نہیں خدا نے جس وجود کی تعریف کر دی اُس کو اور کیا چاہیے ،مگر ہمارا بھی فرض ہے کہ جو عمر بھر دیکھا اُس کو آئندہ آنے والوں کے لیے ظاہر کر دیں۔“ (حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ )