حیات قدسی

by Other Authors

Page 369 of 688

حیات قدسی — Page 369

۳۶۹ شکست کو ہماری طرف منسوب کریں تو ان کی یہ غلط بیانی اور کذب آلود لاف زنی سہارن پور کے ہر شریف اور سمجھدار اور ہر صاحب علم کے نزدیک باعث صد ملامت وافسوس ہوگی۔ہلالی صاحب کو اگر اپنے چیلنج مناظرہ کے مطابق ہماری پیش کردہ صورت جو تحریری و تقریری مناظرہ کی مشترکہ صورت ہے منظور ہو تو ۹ رمئی ۱۹۴۵ء کی تاریخ تک کسی وقت ہم سے شرائط ضرور یہ مناظرہ بصورت تحریر طے کر لیں اور اگر ۹ مئی ۱۹۴۵ ء تک ان کی طرف سے صورت پیش کردہ کے کا مطابق کوئی کارروائی عمل میں نہ آئی۔تو سہارنپور شہر کی پبلک کے نزدیک ان کے چیلنج مناظرہ کی حرکت کے بعد ان کا یہ سکون اور عدم تنفس کیا عدم بعد از وجود کی دلیل متصور نہ ہوگا ندارد کسی با تو نا گفتہ کار ولیکن چو گفتی دلیلش بسیار -مشته ابوالبرکات را جیکی نزدیل سهار پورشهر رسالہ تصدیق امسیح ( پنجابی ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں میں نے پنجابی زبان میں ایک رسالہ تصدیق اسیح “ نامی لکھا۔جس کو سید عبد الحئی صاحب عرب مرحوم نے شائع کیا۔اس رسالہ کے بعض اشعار درج ذیل کرتا ہوں :۔دے ساقی اک ساغر بھر کے اس عرفان شرابوں جس دی وحدت کراں مطالعہ کثرت دے ہر بابوں بیخود کر کے ستے مینوں خودی تمام ونجا دے محویت دا نشہ چڑھا کے مست الست بنا دے تاں بلبل بن کے ایس چمن دا سیر کراں عرفانی مت شَمْ وَجْهُهُ الله والا دیکھاں حسن نورانی ایہہ قرآن دلاں دی عینک جو کوئی آگے دھر دا گرد غباروں دھوتا دیکھے اوہ مکھڑا دلبر دا آگیا بادی اُمتتاں دا مندرجہ ذیل اشعار میں نے مسجد مبارک قادیان میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مجلس میں سنائے۔اور حضور کی توجہ سے مجھ پر ایک خاص وجدانی کیفیت