حیات قدسی — Page ii
وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ خلافت احمد یہ صد سالہ حمد بلی ١٩٠٨ - ٢٠٠٨ میں خدا کی ایک مجسم قدرت ہوں اور میرے بعد بعض اور وجود ہونگے جو دوسری قدرت کا مظہر ہونگے۔حیات قدسی از ابوالبرکات مولانا غلام رسول قدسی راجیکی