حیات قدسی — Page 158
۱۵۸ سیالکوٹ کے ایک احمدی دوست نے حضرت اقدس کی اس نہایت ہی پُر تا شیر اور بابرکت دعا کو نظم بھی کیا تھا جو شائع بھی ہو چکی ہے اس کے اشعار مندرجہ ذیل ہیں۔یہ حضور کے الفاظ کا آزاد ترجمہ ہے۔منظوم دعا اے میرے محسن اے میرے خدا اک ہوں ناکارہ میں بندہ تیرا پر گناہوں سے ہوں اور غفلت سے سر میرا اُٹھ نہ سکے خجلت ظلم پر ظلم ہوا مجھ ނ سدا ނ انعام کیا تو نے انعام کئے احساں احساں تو نے دیکھے عصیاں پر عصیاں تو نے پرده پوشی کی ہمیشہ میری انتہا ہے نہ تیری رحمت کی متمتع کیا ہر نعمت سے بار بار گن نہیں سکتا ہوں میں احساں تیرے رحم پر اب بھی تو نالائق جسقدر مجھ ہوئی بے باکی ناسپاسی ہوئی مجھ تیرا بندہ ہوں میں عاجز مضطر جتنی فضل سے کر تو معاف اے مولی تیری رحمت کا بڑا ہے دریا دے رہائی میرے اس غم سے مجھے چاره گر ہے کوئی جو تیرے اسی طرح سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مندرجہ ذیل دعائیہ اشعار بھی بہت با برکت اور پرتا شیر ہیں۔اے خداوند من گنا ہم بخش ہوئے درگاه خویش را هم بخش ہم روشنی بخش در دل و جانم ک کن از گناه پنها دلستانی و دلر بائی کن از نگاه گرہ کشائی کن درد عالم مرا عزیز توئی و آنچه می خواهم از تو نیز توئی