حیاتِ نور

by Other Authors

Page 638 of 831

حیاتِ نور — Page 638

۶۳۳ رمائی اور اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلَّ ذَنْبِ وَاتُوبُ اللہ تین بار پڑھا کر گویا ایک سم کی بیعت لی۔طالب علم زیادہ تر مخاطب تھے۔حضرت خلیفۃ المسیح الاول کا دوسرا خط بطرف شیخ عبدالرحمن صاحب وسید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب، A جولائی ۱۹۱۳ء بسم اللہ الرحمن الرحیم اما بعد نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم اول استخاره ، استخاره ، استخارہ آپ۔ولی اللہ۔میاں صاحب ،سب کرو۔، صلوة الحاجہ، حسب آداب حدیث پڑھو۔سوم علوم کی قیمت اور ان کی ترتیب ، ضرورت ، اہمیت کا عظیم الشان مشورہ پہلے یہاں کرد پھر جہاں جہاں موقع ملے۔چهارم ابوسعید عربی اور اس بزرگ سے جس کی میاں صاحب سے خط و کتابت ہے۔ملاقات کر کے بھی یہی سوال پیش ہو۔پنجم اعلیٰ ضروری، اہم ، بڑی قیمت والا ، اپنی دلچسپی کے مطابق اور کس طریق سے علم پڑھا جائے۔پھر اس کے بعد کتابوں کا انتخاب ہو۔اور عمدہ ہی کتابیں مہیا کی جاویں۔قدیم اور جدید۔شتم جہاں تک ممکن ہو عمدہ سے عمدہ مفید ، جلد منزل کو پہنچانے والی ہوں۔ہفتم قرآن مجید منتخب شدہ کتاب ہے۔ولا كِتَابَ أَعْلَى وَاعَمَّ نَفْعاً وَ كِفَايَة و هدَايَةً وَ نُوراً وَ شَفَاعَةٌ وَهَذَا۔۔عَلَى بَصِيرَةٍ مِنِّى وَ مِمَّنْ تَبْغِى۔وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ - اور اس کا علم تقویٰ ، تدبر، دعا سے حاصل ہوتا ہے۔ہر ایک آیت اس کی مصدق دوسری آیت کی ہوتی ہے۔ہ تم موطا محمد ویکی، امام مالک ومسلم والانفع الارفع ولا كتاب بعد كتاب الله الجامع اصبح البخاری، موطا معه قول محمد بع ہندن وی علی المسلم نظر سے گزرے تو استند کار