حیات بشیر

by Other Authors

Page 62 of 568

حیات بشیر — Page 62

62 "An Excellent student۔His Leaving is a loss to the College۔" G۔A۔W یعنی آپ ایک لائق طالب علم تھے اور آپ کا کالج کو چھوڑ جانا کالج کے لئے ایک نقصان دہ امر ہے۔اے قرآن مجید کی تعلیم اور تعلیم الاسلام ہائی سکول کی آنریری مدرسی قادیان آنے کے بعد آپ نے اپنی دینی اور دنیوی تعلیم کو مکمل کرنے کے علاوہ میں لکھا الاسلام ہائی سکول کے لڑکوں کو بھی پڑھانا شروع کردیا چنانچه اخبار بدر ۵/جون ۱۹۱۳ء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب علاوہ قرآن شریف پڑھنے کے مدرسہ میں لڑکوں دیتے اور اپنے امتحان کی بھی تیاری کرتے ہیں۔“ کو تعلیم رسالہ تشحیذ الا ذہان میں لکھا ہے: وو صاحبزادہ صاحب آج کل اپنی دینی تعلیم کے علاوہ ہیڈ ماسٹر ہائی سکول کے مشیر معاون۔پڑھنے والے بچوں کے حقیقی مہربان و مصلح اور بہت سے دینی کام اپنے متعلق رکھتے ہیں اور انگریزی سٹڈی بھی جاری ہے۔“ سے ہے: اس سے ظاہر ہے کے آپ نے بی۔اے کا امتحان پرائیویٹ طور پر پاس کیا تھا۔دوبارہ کالج میں آپ نے داخلہ نہیں لیا۔آپ نے چونکہ کا لج صرف قرآن کریم پڑھنے کے لئے چھوڑا تھا اس لئے حضرت خلیفہ اول نے آپ کے اس جذبہ خلوص کی خاص طور پر قدر کی۔اور آپ کے لئے ایک الگ درس کا انتظام فرما دیا۔حضرت خلیفہ اول کا درس القرآن چنانچہ بدر میں لکھا ہے: ”حضرت صاحبزادہ بشیر احمد صاحب کو ایک جماعت کے ساتھ صبح بعد نماز فجر حضرت خلیفہ اسیح نے ایک درس قرآن شریف کا دینا شروع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ بیرونی اصحاب جو اس موقعہ پر آسکتے ہیں۔آکر شامل ہو جائیں۔دو رکوع روزانہ ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک درس بعد عصر اور ایک درس بعد مغرب ہوتا ہے۔ہرسہ میں شامل ہونے سے بہت جلد قرآن شریف سارا پڑھا جاسکتا ہے۔“ ہے نومبر ۱۹۱۳ ء میں حضرت خلیفہ اول کی طبیعت ایک دن زیادہ خراب ہوگئی تو آپ نے