حیات بشیر — Page 527
527 صاحب درویش کی تشویشناک علالت نمبر ۷۳ حضرت ام المؤمنین کی تشویشناک علالت نمبر ۷۴، ۷۶، حضرت ام المؤمنین کیلئے قادیان میں اجتماعی دعا نمبر ۸۰، مالکان مکان کیلئے خوشخبری ۸۰، اپنی دعاؤں میں عزم اور امید کی کیفیت پیدا کرو۔حضرت ام المؤمنین کیلئے خاص دعا کی تحریک نمبر ۸۲ حضرت ام المؤمنین کی تشویشناک علالت اور خاندان حضرت مسیح موعود کی طرف سے مشترکہ صدقہ نمبر ۸۵ قادیان میں جلسہ پیشوایان مذاہب نمبر ۹۲، ، حضرت اُمّ المؤمنین اطال اللہ ظلہا کے صدقہ کی رقوم نمبر ۹۴، میاں عبداللہ خاں صاحب پٹھان کی وفات منبر ۹۶ ، میاں عبد اللہ خاں صاحب پٹھان درویش مرحوم کے مختصر حالات نمبر ۱۰۲، حضرت ام المؤمنین ادام اللہ فیوضہا، تاروں اور خطوط کے جواب میں نمبر ۱۰۴، حضرت ام المؤمنین کی تعزیت قادیان میں نمبر ۱۰۷، خوشی محمد کے وارث توجہ کریں نمبر ۱۰۸، حضرت ام المومنین کی نسل۔خدائی رحمت و قدرت کا غیر معمولی نشان نمبر ۱۱۴ تازه فهرست چنده امداد درویشاں و صدقہ وغیرہ۔حضرت اما جان کے صدقات ضائع نہیں گئے نمبر۱۱۷، خان محمد صاحب سابق درویش کیلئے درخواست دعا نمبر ۱۲۰، ایک مخلص باپ کا ہونہار بچہ نمبر ۱۲۴، رمضان کے مبارک مہینہ میں یہ دعائیں نہ بھولیں نمبر ۱۲۴، چنده امداد درویشان و فدیہ ماہ صیام نمبر ۱۲۷ صوفی غلام محمد صاحب مرحوم کے بچہ کے متعلق میرے اعلان کو منسوخ تصور فرمائیں نمبر ۱۲۸ حضرت ام المؤمنین کی آواز کا ریکارڈ نمبر ۱۳۳، ایک مضمون حضرت ام المؤمنین کی یاد میں" کا پیش لفظ نمبر ۱۳۳، تازه فهرست چنده امداد درویشان - فدیہ رمضان وغیره نمبر ۱۴۲،۱۳۸، فدیہ کے مسئلہ کی اصولی تشریح نمبر ۱۵۰، خیر خواہان پاکستان سے درد مندانہ اپیل، خدا کیلئے وقت کی نزاکت کو پہچانو نمبر۱۷۷ مقبرہ بہشتی قادیان میں بجلی کا کنکشن نمبر ۱۸۷ء قادیان میں تین درویشوں کی وفات نمبر ۲۰۴، قافلہ قادیان کے متعلق ضروری اعلان نمبر ۲۱۸ دو درویشوں کیلئے درخواست دعا نمبر ۲۳۵، میری چھوٹی لڑکی کی تقریب رخصتانہ اور دوستوں سے دعا کی درخواست نمبر ۲۶۰، ایک درویش کا بچہ عدم پتہ ہے نمبر ۲۶۵، قافلہ قادیان میں شمولیت کی درخواست دینے والے اصحاب فوری توجہ دیں نمبر۲۷۱، عزیزہ امتہ اللطيف سلمہا کی تقریب رخصتانہ اور احباب کی دعاؤں اور مبارکباد کا شکریہ نمبر ۲۷۵، فوری توجہ فرمائیں نمبر ۲۸۳ تازه فهرست چنده امداد درویشان و غیره نمبر ۲۸۳ اہل قافلہ قادیان کیلئے ضروری اعلان نمبر ۲۸۵، قافلہ قادیان کے اوقات میں تبدیلی نمبر ۲۹۰، اہل قافلہ میں