حیات بشیر — Page 524
524 66 درویشاں کا چندہ نمبر ۹۱: احباب جماعت کی خدمت میں خاص دعاؤں کی تحریک نمبر ۹۸: درویشوں کے اہل وعیال کا خاص خیال رکھا جائے۔وقتی امداد کے لئے امراء صاحبان میرے دفتر میں رپورٹ فرمائیں۔نمبر ۱۰۰: قادیان کے تازہ حالات نمبر ۱۰۳: اسلامی سزاؤں کا بنیادی فلسفہ نمبر ۱۰۴: پاکستان کی اسلامی حکومت میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کی مذہبی زندگی۔نمبر ۱۰۵: اسلام میں چور کی سزا۔نمبر ۱۲۵ خاندان نبوت ایک نہایت ضروری اور بروقت انتباہ۔نمبر ۱۲۸ قادیان میں یوم پیشوایان مذاہب نمبر ۱۳۰: الهام داغ ہجرت کا حوالہ مل گیا۔غلبت الروم کے الہام کے متعلق ایک لطیف مکاشفہ نمبر ۱۳۱: ایک دوست کے سوال کا جواب۔نبی، رسول اور محدث میں کیا فرق ہے۔نمبر ۱۳۴: حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی شادیاں اور طلاقیں۔نمبر ۱۳۵: ایک دوست کے دو سوالوں کا جواب۔جنات کا وجود۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا احیاء موتی نمبر ۱۳۷، صابر درویشوں کے بے صبر رشتہ دار۔نمبر ۱۴۰، درویشوں کے رشتہ داروں کے لئے ضروری اطلاع۔نمبر ۱۴۴ حضرت پیر منظور محمد صاحب کی وفات نمبر ۱۴۶ روئت ہلال کا انوکھا طریق۔اسلام نے ان معاملات میں عوام الناس کی سہولت پر بنیاد رکھی ہے۔نمبر ۱۴۷، رمضان کا آخری مبارک عشرہ۔دوست ان ایام میں دعاؤں اور نوافل کی طرف خاص توجہ دیں۔نمبر ۱۵۹، موصی نمبر ۱ بابا حسن محمد صاحب بھی چل بسے۔نمبر ۱۷، حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ کی صحت اور درازی عمر کی دعائیں۔بعض وجود دوسروں کی نسبت بہت زیادہ دعاؤں کے حقدار ہوتے ہیں۔نمبر ۱۷۲، مولوی محمد ابراہیم صاحب بقا پوری کے لئے دعا نمبر ۱۷۳، شیخ عبدالمالک صاحب امرتسری کہاں ہیں۔نمبر ۱۷۳، مسئلہ تقدیر پر ایک اصولی نوٹ کیا فوت ہو جانے والا مریض بہتر علاج سے بچ سکتا تھا۔نمبر ۱۸۳، مضمون مسئلہ تقدیر میں کتابت کی غلطیاں نمبر ۱۸۵، قادیان سے بھاگنے والے کی عبرتناک حالت۔درویشوں کے رشتہ دار بھی کان دھریں۔نمبر ۱۸۶، عید الاضحیٰ کی قربانیاں۔کیا غیر حاجیوں کے لئے بھی قربانی ضروری ہے۔کیا قربانی کی جگہ غرباء میں نقد روپیہ تقسیم کر دینا جائز نہیں نمبر ۱۹۱ ۱۹۲، عید الاضحیٰ والے مضمون کا تتمہ۔قربانی کا گوشت سکھا کر ذخیرہ بھی کیا جا سکتا ہے۔۱۹۳، مسئلہ تقدیر کے متعلق ایک عزیز کے سوالوں کا جواب۔نمبر ۱۹۸، تبلیغ کے سات زریں اصول نمبر ۲۰۲، دو مخلصین کی وفات (ماسٹر مولا بخش صاحب اور ماسٹر محمد طفیل صاحب) نمبر ۲۰۷، عید الاضحی کی قربانیاں۔حضرت خلیفہ اول کا ایک فیصلہ کن فتویٰ نمبر ۲۰۸، برطانیہ میں تعدد ازدواج کی طرف رجوع۔ربـمـا يـود الذين كفرو الوكانوا مسلمين - نمبر ۲۰۸، گشتی چٹھیوں کی لغویت۔