حیات بشیر

by Other Authors

Page 149 of 568

حیات بشیر — Page 149

۲۰ رستمبر منعقد ہوا۔۳۲۵ کیا رُوح سے رابطہ ممکن ہے 149 ستمبر ۵۹ء میں آپ نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ " کیا رُوح سے رابطہ ہے بہت سے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ آجا کے بات یہی ثابت ہوتی ہے کہ یہ سب کشفی نظارے ہیں جن میں خدا کے اذن سے نہ کہ از خود مرنیوالوں کی روحوں سے زندہ لوگوں کی ملاقات ہو جاتی 66 اور یہ خاکسار بھی اس معاملہ میں کسی حد تک صاحب تجربہ ہے۔ولا فخر " : لا تهنوا ولا تحزنوا ہے ممكن ۲۰-۱۹ ستمبر ۵۹ ء کو چک منگلا کے سالانہ جلسہ پر آپ نے ایک پیغام لکھ کر بھجوایا جس میں آپ نے قرآنی الفاظ میں یہ نصیحت فرمائی کہ ولا تهنوا ولا تحزنوا وانتم الاعلون ان كنتم مؤمنین - ۴۲۷ روح کی غذا اکتوبر ۵۹ء میں آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر ”محمد ہست بُرہان محمد کے زیر عنوان ایک مضمون لکھا جس میں یہ الفاظ تحریر فرمائے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم (فداہ نفسی) کی سیرت کے متعلق کچھ لکھنا تو میری۔روح کی غذا ہے جس کی برکت سے میں اپنی بہت سی کمزوریوں کے باوجود جی رہا ہوں۔۲۲۸ اطفال کو پانچ ہدایات ۲۵ اکتوبر ۵۹ء کو اطفال الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع میں آپ کا ایک پیغام پڑھ کر سنایا گیا جس میں آپ نے اطفال الاحمدیہ کو پانچ باتوں کی طرف خصوصیت سے توجہ دلائی۔اوّل صداقت، دوم دیانتداری، سوم محنت اور جانفشانی اور عرقریزی، چہارم جماعت کے لئے زیادہ سے زیادہ قربانی کا جذبہ، پنجم نماز کی پابندی اور دعاؤں کی عادت۔19۔خاندانی منصوبہ بندی نومبر ۵۹ء میں آپ نے خاندانی منصوبہ بندی کے زیر عنوان اپنے متفرق اور غیر مرتب نوٹ ایک مضمون کی صورت میں شائع کر دیے۔یہ نوٹ بعد میں ٹریکٹ کی صورت میں بھی شائع