حیات بشیر

by Other Authors

Page 104 of 568

حیات بشیر — Page 104

104 کتاب ”سلسلہ احمدیہ کی اشاعت دسمبر ۳۹ ء میں جلسہ خلافت جوبلی کے موقع پر آپ کی معرکۃ الآرا تصنیف ”سلسلہ شائع ہوگئی۔یہ کتاب ۴۴۲ صفحات پر مشتمل۔م کے واقعات ء میں بھی آپ سیرۃ النبی خاتم النبیین حصہ سوم کی تصنیف کے کام میں مشغول رہے۔پہلے صدر انجمن احمدیہ نے آخر اپریل ء تک آپ کو ریزولیوشن نمبر ۳۴۸ مورخه ۲۱ /نومبر ۴۳۹ کے مطابق نظارتوں کے کام سے فارغ رکھا مگر بعد میں اس میعاد کو بڑھا دیا گیا۔مشتمل نقشه ماحول قادیان اگست ۴۰ء میں آپ نے ایک نقشہ ماحول قادیان“ نامی شائع فرمایا جو قادیان کے گردونواح میں زرعی اراضیات خریدنے کے خواہشمند احباب کے لئے نہایت مفید معلومات پر تھا۔اس نقشہ میں قادیان کے اردگرد کا دس دس میل تک کا علاقہ دکھایا گیا اور دیہات کی حدود اور اہم راستہ جات اور نہروں کے علاوہ تھانوں اور ذیلیوں کے صدر مقام۔موٹروں کے اڈے، ڈاک بنگلے اور سکول وغیرہ دکھائے گئے اور نقشہ میں ہر گاؤں کے متعلق یہ درج کیا گیا کہ اس میں کس قوم کی آبادی ہے۔یہ نقشہ کتابی صورت میں تہہ ہو کر جیب میں بھی رکھا جا سکتا تھا اور نقشہ کے نیچے کپڑا لگا ہوا تھا۔یہ نقشہ تبلیغ اور تنظیم اور خرید اراضیات کے لئے یکساں مفید اور مؤثر تھا۔۲۵۴ حضرت امیر المؤمنین کیلئے دعاؤں کی تحریک اور ایک لطیف نکتہ اکتوبر ۲۰ ء میں حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی طبیعت زیادہ ناساز ہوگئی تو حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے جماعت کو خاص طور پر دعاؤں سے کام لینے اور صدقہ و خیرات کرنے کی تحریک فرمائی اور حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے بلند مقام کا ذکر کرتے ہوئے آپ نے یہ نہایت ہی لطیف نکتہ بیان فرمایا کہ 'جب کسی براڈ کاسٹنگ سٹیشن سے کوئی برقی پیغام فضا میں نشر کیا جاتا ہے تو ظاہر ہے کہ اس کی طاقت سب ریڈیو سیٹوں کے لئے ایک ہی جیسی ہوتی ہے مگر باوجود اس کے ہر ریڈیو سیٹ اسے مختلف طاقت کے ساتھ قبول کرتا ہے اور اسی کی طاقت کے مطابق اس کے اندر سے آواز نکلتی ہے۔یعنی بڑے سیٹ سے بلند آواز کے ساتھ نکلتی چھوٹے سیٹ سے دھیمی آواز کے ساتھ۔اسی طرح انبیاء اور خلفاء اور ان کی جماعتوں ہے اور